فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل، 4370 سے زائد پروازیں
فوٹو: پی آر
کراچی: فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل، 4370 سے زائد پروازیں ہو چکی ہیں،پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔…