جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پی مقرر کر دیئےگئے
فوٹو: فائل
پشاور: جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پی مقرر کر دیئےگئے ہیں ان کے تقرر کی منظوری گورنر خیبرپختونخوا نے دی جس کے بعد انھیں نیا نگران وزیراعلیٰ بنایا گیاہے۔
اس حوالے سے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن…