ڈیرن سیمی کی ڈی جی آہی ایس پی آر سے ملاقات
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات ہوئی، آرمی چیف اور پاکستانی قوم کی جانب سے خوش آمدید کہنے پر شکریہ ادا کیا۔
ڈیرن کا کہنا تھا کہ وہ دوسرے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی!-->!-->!-->…