ایل او سی پر پاک فوج کا موثر جواب،7بھارتی فوجی ہلاک،19زخمی
راولپنڈی( زمینی حقائق) پاک فوج کا بھارت کی اشتعال انگیزی کا موثر اور منہ توڑ جواب، جوابی کارروائیوں میں 7 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 19 کے زخمی ہو ئے
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج کی گزشتہ دنوں سے کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزیوں میں تیزی آ!-->!-->!-->…