ارشد شریف قتل کیس، حکومت کو روزانہ کی بنیاد پر ہونیوالی پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیس میں حکومت کو روزانہ کی بنیاد پر ہونیوالی پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کاحکم دے دیا۔جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ خاتون اکیلی کینیا میں کیس لڑ رہی ہے…