حکومت کا یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منعقد کی جائے گی، یوم پاکستان…

فیصل جاوید خان دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان، واثق قیوم اور دیگر 3 ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد کے…

۔ 26 نومبر احتجاج ،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دوران…

سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1400 سے زائد پوائنٹس…

امریکی محکمہ خارجہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردِ عمل سے انکار

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردِ عمل سے انکارکردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…

اداکارہ مایا علی نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل ہونے پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل ہونے پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ کاکہناہے کہ شادی کے معاملے میں کسی جلد بازی میں نہیں ہوں۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراوٴں میں ہوتا…

جے یوآئی کے سینئر رہنماء حافظ حسین احمدکا انتقال ،نماز جنازہ آج اداکی جائے گی

فائل:فوٹو کوئٹہ :جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج سہ پہر2 بجے جامعہ مطلع العوم بروری روڈ میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال بدھ کے روز اْن کے کوئٹہ میں…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

فائل:فوٹو ریاض: وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوٴں نے خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے موقع پر نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، آرمی…