اداکارہ مایا علی نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل ہونے پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل ہونے پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ کاکہناہے کہ شادی کے معاملے میں کسی جلد بازی میں نہیں ہوں۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراوٴں میں ہوتا…

جے یوآئی کے سینئر رہنماء حافظ حسین احمدکا انتقال ،نماز جنازہ آج اداکی جائے گی

فائل:فوٹو کوئٹہ :جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج سہ پہر2 بجے جامعہ مطلع العوم بروری روڈ میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال بدھ کے روز اْن کے کوئٹہ میں…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

فائل:فوٹو ریاض: وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوٴں نے خطے میں امن کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے موقع پر نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، آرمی…

شعیب ملک اور ثناء جاوید کے ہاں پہلے بچے کی متوقع،سوشل میڈیا پرخبریں گردش کرنے لگیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کے والدین بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید کے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں۔ ناصرف…

اورنگزیب عالمگیر فقیر منش بادشاہ

وقار فانی اورنگزیب عالمگیرمغل بادشاہ شاہجہان اور ملکہ ممتاز محل کا بیٹا تھا۔اس نے بہترین اسلامی اور عسکری تعلیم حاصل کی۔ وہ فقہ، حدیث، قرآن اور عربی و فارسی زبانوں میں ماہر تھا۔فتاویٰ عالمگیری کوئی پڑھے تو جان سکے کہ یہ شاہکار کس کی تصنیف…

سپریم کورٹ کا اہم اقدام ، خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کر دی۔ اینٹی کرپشن ہاٹ لائن رشوت، جانبداری یا کسی قسم کی بدعنوانی کی اطلاع دینے کیلئے ایک محفوظ اور خفیہ پلیٹ فارم ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا کیس، علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو گزشتہ جمعہ کے روز طلب کیا گیا تھا، تاہم وہ ذاتی مصروفیات کے باعث پیش نہیں…

وزیراعظم وفد کے ہمراہ اہم دورے پرسعودی عرب روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے اہم دورے کیلئے روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔…