پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ کالعدم قرار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام ایم این ایز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جسمانی…