ہم اگر کسی کو انصاف نہیں دے سکتے تو یہ بہت بڑی بددیانتی ہے،جسٹس طارق محمود جہانگیری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ ہم اگر کسی کو انصاف نہیں دے سکتے تو یہ بہت بڑی بددیانتی ہے انصاف کی فراہمی ہمارا فرض ہے ، اگر ہم انصاف نہیں دیں گے تو اللہ کی عدالت موجود ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب سے…