تحریک انصاف کو8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کااین اوسی مل گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کو8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کااین اوسی مل گیا،تاہم ماضی میں بھی پہلے این او سی جاری ہوئے پھر منسوخ ہوتے رہے ہیں نئی صورتحال کیا ہوگی یہ وقت پر واضح ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے…

جیل کی چکی میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا،عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے جیل کی چکی میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا،عمران خان کا کہناہے مجھے بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑا ہونے کی جرأت کیسے کی؟ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل…

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔صدرِ مملکت آصف زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کی تعیناتی کی…

حکومت اور اپوزیشن کا مستعفی رکن اسمبلی اختر مینگل کو منانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ وفد بناکر مستعفی رکن اسمبلی اختر مینگل کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان سے منتخب ایم این اے اختر مینگل کے استعفیٰ کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اسپیکر کے چیمبر ملاقات ہوئی جس…

پی ٹی آئی نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی 8 ستمبر کو اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر جلسہ کرے گی جبکہ دیگر شہروں میں بھی جلسے کرنے کے…

سینیٹ سے وفاقی دارالحکومت میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ نے اسلام آباد میں پْرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس کرنے یا اس…

وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کا وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کے…

بانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا،عمر ایوب

فائل:فوٹو سرگودھا :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر 9 مئی کے ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں بانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جن رہنماوٴں کے…

۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس ، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے،…

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدر…