اگر 2002 میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال یا تاحیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم تو گناہ گارہیں اور اللہ سے معافی مانگتے ہیں۔ آرٹیکل62 میں نااہلی کی مدت درج نہیں بلکہ یہ…