توشہ خانہ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

فائل:فوٹو راولپنڈی :توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ کی جا سکی۔ مزید سماعت 6 جنوری تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام اباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور…

فیض آباد دھرنا کمیشن ، فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کے سوالنامے کے جوابات جمع کرا دیے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیض حمید نے کہا کہ 2017ء میں ہونے…

نیب کے سزا یافتہ مجرم کے لئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال

فوٹو:فائل اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کے سزا یافتہ مجرم کے لئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔ سنگل بینچ کی جانب سے نااہلی مدت دس سال کے بجائے پانچ سال کرنے کا فیصلہ دو رکنی ڈویژن بینچ نے معطل کر دیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو…

امریکی ریاست نیو جرسی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ ، امام مسجد شہید

فائل:فوٹو نیوجرسی: امریکا کی ریاست نیو جرسی میں امام مسجد کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میتھیو جے پلاٹکن کاکہناہے کہ یہ واقعہ ہماری ریاست میں خوف اور خدشات کو بڑھا دے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی…

شاہ محمود قریشی، زین قریشی اور مہر بانو قریشی کی اپیلوں پر اعتراضات ختم

فائل:فوٹو ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی، زین قریشی اور مہر بانو قریشی کی اپیلوں پر دفتری اعتراضات ختم کر دیئے گئے۔ ملتان ایپلٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف 9 اپیلیں 6 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر…

نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف ، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب…

شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے این اے 56 اور 57سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔سابق وزیرداخلہ کاکہناہے کہ ، عدالت نے آج میرے خلاف سازش کوناکام کرکے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ…

بانی پی ٹی آئی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی، اپیل 7 جنوری کو سماعت کے لیے…

پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست کو…

سکھ رہنماوٴں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی

فائل:فوٹو نئی دہلی : سکھ رہنماوٴں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر بھارت اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق مودی سرکار نے خالصتانی رہنماوٴں کے قتل کی سازش بے نقاب ہونے پر تعلقات خراب ہونے کا اعتراف کر لیا،…