افغان گلوکار حسیبہ نور کا پاکستان میں اپنی موت کی خبروں پر افسوس کا اظہار

فائل:فوٹو پشاور: معروف افغان گلوکار حسیبہ نور نے پاکستان میں اپنی موت کی خبروں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کسی نے ان کے کار حادثے کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے جھوٹی خبریں پھیلائیں۔ ایک ویڈیو بیان میں گلوکارہ کا کہنا ہے کہ…

دعا کریں زرمبادلہ ذخائر قرض سے نہیں بلکہ قوم کی اپنی محنت بڑھیں، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ چین کے ایگزم بینک نے مزید 6 سو ملین ڈالر قرضہ رول اوور کر دیا جس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ…

سائفر تحقیقات کیس ،چیئرمین تحریک انصاف کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس

فائل:فوٹو لاہور: لاہورہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو سائفر تحقیقات کیس میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لے لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ چیئرمین پی ٹی…

رویت ہلال کمیٹی آج محرم الحرام کا چاند دیکھے گی

فائل:فوٹو کوئٹہ :نئے اسلامی سال کے آغاز کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کا چاند آج دیکھا جائے گا۔ اجلاس میں محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان…

سعودی ولی عہد کی پرتپاک میزبانی، گاڑی خود چلا کر ترک صدر کوان کی رہائش گاہ تک پہنچایا

فوٹو:انٹرنیٹ جدہ :سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے بعد سعودی ولی عہد نے ترک صدر رجب طیب…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار

فائل:فوٹو  اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ایڈیشل سیشن جج ہمایوں دلاور نے اپنا فیس بک اکاوٴنٹ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک اکاوٴنٹ میرا ہی ہے لیکن یہ پوسٹیں میری نہیں۔…

بجلی کی قیمت میں1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 26 جولائی کو سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا…

فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے، عدالت نے فواد چوہدری کو 20 جولائی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ جسٹس…

ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا، درخواستوں پر فیصلہ موخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے شریک ملزمان کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ موخر کر دیا گیا، عدالت نے فیصلے کی 4 اگست کی نئی تاریخ مقرر…

یو اے ای میں منشیات کی ترویج کرنے والے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

فوٹو:فائل اسلام آباد:متحدہ عرب امارات  کی وزارت داخلہ نے پچھلے تین سال میں منشیات کی ترویج کرنے والے 2800 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیے۔وفاقی انسداد منشیات جنرل ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر سعید السویدی کا کہنا ہے کہ…