پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ
کراچی : پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی سے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئی۔ قومی ویمن ٹیم کی قیادت جویریہ خان کریں گی۔
جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران قومی ٹیم جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کے خلاف 3 ون ڈے میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز!-->!-->!-->…