پی سی بی کی بے اختیار’کرکٹ کمیٹی’ کا اجلاس بے نتیجہ رہا
فوٹو :سوشل میڈیا
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں کارکردگی پر پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی نے عدم اطمینان کا اظہار کیا تاہم کمیٹی کے پاس کوئی ایکشن لینے کا اختیار نہیں ہے.
سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین سلیم یوسف کی سربراہی!-->!-->!-->!-->!-->…