حکومت کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا اسلام آباد میں مقبرہ بنانے کاعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے قومی ہیرو ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر مقبرہ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹرعبدالقدیر کی رہائش گاہ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا…

جے یو آئی ‘ف’کے رکن قومی اسمبلی نے شراب کو حلال بنانے کا فارمولہ بتا دیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جمعیت علماء اسلام ف کے رکنِ قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی نے شراب کو حلال کرنے کا فارمولہ بتا دیا، مزید تفصیلات بتانے کیلئے صحافی کو اپنے مدرسہ آنے کی دعوت دیدی۔ مولانا صلاح الدین ایوبی جو کہ انسدادِ…

مریم کا اداروں کے نام لینا کم عقلی، اپنی سیاسی قبر کھود یں گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا مریم کا اداروں اور ان کے سربراہوں کا نام لینا کم عقلی ہے، جوڈو کراٹے اور سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کرکے وہ اپنی سیاسی قبر کھودیں گی۔ مریم نواز کے فیصل آباد میں جلسے کے ردعمل…

ایبٹ آباد، خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش

ایبٹ آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) ایبٹ آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زچہ و بچوں کی صحت اچھی ہے. ایک ہی وقت میں 7 بچے پیدا ہونے کا واقعہ خیبرپختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کے ایک نجی ہسپتال میں…

عمران خان نے ایک بھی جمہوری رویہ اپنا یا ہوتا تو آج ہم ساتھ دیتے، مریم نواز

فیصل آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حلف اٹھا کر کہتی ہوں کہ ہاں یہ تقرری وزیراعظم کا اختیار، صوابدید اور استحقاق ہے، لیکن عوام کا وزیراعظم چننا عوام کا استحقاق ہے، پہلے عوام کا حق واپس کرو، عوام اپنی مرضی کا وزیراعطم چنے پھر وزیراعظم فیصلہ کرے…

آئی ایم ایف کے ساتھ شوکت ترین کے مزاکرات خطرے میں، سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)شوکت ترین کا بطور مشیر خزانہ آرڈر جاری نہ ہونے اور وزیر خزانہ بنے بغیر آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات خطرے میں پڑے گئے ہیں. سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آج سے آغاز، پاکستان پہلا میچ 24اکتوبر کو کھیلے گا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جائے گا،میگا ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو انڈیا کے خلاف کھیلے گا۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی گذشتہ سال انڈیا میں منعقد ہونا تھا تاہم…

عمران خان کی ساکھ خراب کرنے کیلئے مجھے استعمال کیا گیا،جمائمہ خان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق سابق اہلیہ جمائمہ خان کہا ہے سیاسی حریفوں نے عمران خان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے مہرے کے طور پر استعمال کیا۔ جمائمہ خان جو کہ بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے تعلقات پر مبنی ڈرامہ کی…

وزیراعظم کوملنے والے غیر ملکی تحائف بتانے کیلئے 11نومبر تک مہلت

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو غیرملکی سربراہان سے ملے تحائف بتانے کے لیے 11 نومبر تک کی مہلت دے دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر اعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتانے سے متعلق درخواست کے…

باغ، زلزلہ کے 16 سال گزر گئے، سیری پیراں کا سکول نہ بن سکا

باغ آزاد کشمیر (زمینی حقائق ڈاٹ کام)زلزلہ ہوئے 16 سال گزرنے کے باوجود گورنمنٹ گرلز مڈل اور پرائمری سکول سیری پیراں حلقہ وسطی باغ بحال نہ ہو سکا. 2005 زلزلہ کے 16 سال گزر کے ہیں لیکن ابھی تک آزادکشمیر میں تین حکومتوں کے ادوار میں کسی بھی…