یہ حکومت نہیں چل سکتی چاہے ٹانگیں اوپر اور سر نیچے کرلے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ نے ملک میں بدمعاشی مچا رکھی ہے، راناء ثناء اللہ نے 3 بار میری بہنوں کے گھر ریڈ کرایا لیکن یاد رکھیں کہ حکومتیں سدا نہیں رہتیں۔ اسلام آباد…

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ کا بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ کا بڑا اضافہ کردیا ۔ حکومت نے بجلی بم نیپرا کے زریعے عوام کے سروں پر گرایا ہے اورنیشنل الیکٹرک اینڈ پاور…

پٹرول کی قیمت میں پھر30روپے اضافہ، ذمہ دار عمران خان ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پٹرول کی قیمت میں پھر30روپے اضافہ، ذمہ دار عمران خان ہے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا پریس کانفرنس میں اعلان،ان کا کہنا تھا کہ عوام حکومت کاشکر اداکریں، پٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی کا مزید نقصان کا بوجھ عوام پر…

عمران خان کا انٹرویو حکومتی عہدے سے نااہلی کیلئے کافی ہے، وزیراعظم

انقرہ(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکی کے دوران ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں، اگرکسی کو ثبوت…

اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو فوج تباہ، ملک دیوالیہ ہو جائے گا، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں انصاف کے نظام کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماڈل ٹاون میں شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ ٹی وی کے سامنے لوگوں کو قتل کیا میں بطور وزیراعظم…

جنوبی کوریا نے ایشیا کپ جیت لیا،پاکستان کی 5ویں پوزیشن

جکارتہ(ویب ڈیسک) جنوبی کوریا نے ایشیا کپ جیت لیا،پاکستان کی 5ویں پوزیشن، آخری میچ مپں پاکستان نے بنگلہ دیش کو صفرکے مقابلے میں8 گولز سے شکست دی۔ جکارتہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو 1-2 سے…

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں ہرادیا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں ہرادیا،مہمان ٹیم خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کا پہلا میچ 8 وکٹوں سے جیتااور ساتھ ہی آئی سی سی رینکنگ چیمپئین شپ میں 2 پوائنٹس بھی حاصل کر لیے۔ ساؤتھ…

چین کا مجوزہ ‘بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو’ پاکستانی پروفیسر کی نگاہ میں

نان جنگ (شِںہوا) پاکستان کے 47 سالہ پروفیسر شبیر محسن ہاشمی کا چین کے ساتھ طویل تعلق ہے۔2006 کے اوئل میں انہوں نے حکومت پاکستان اور چین کے مشترکہ تعاون سے اسکالرشپ حاصل کی۔ اب وہ چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو کے یان چھنگ انسٹی ٹیوٹ آف…

حکومت مخالف احتجاج کی دوسری کال سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مشروط

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت مخالف احتجاج کی دوسری کال سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مشروط کردی. سوشل میڈیا کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا حکومت کی کوشش ہے لوگوں کو احتجاج سے روکنے کےلئے ڈرائے دھمکائے…

رانا ثنااللہ کیخلاف لانگ مارچ میں تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف لانگ مارچ میں تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم ، ایڈیشنل سیشن جج نےحقیقی آزادی مارچ میں پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد اور لاٹھی چارج پر حکم جاری کیا۔ لاہور کی سیشن عدالت نے آزادی مارچ میں…