سری لنکاسپر12 میں پہنچ گیا، امارات نے نمیبیا کوشکست دیدی

فوٹو: آئی سی سی  جنوبی جی لانگ: سری لنکاسپر12 میں پہنچ گیا، امارات نے نمیبیا کوشکست دیدی،ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے کوالیفائی راونڈ میں سری لنکا نے اپنے آخری کوالیفائی میچ میں نیدر لینڈ کو16 رنز سے ہرایا۔ جی لانگ میں کھیلے گئے میچ…

لانگ مارچ روکنے کی حکومتی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد ہوگئی

 اسلام آباد: لانگ مارچ روکنے کی حکومتی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد ہوگئی،عدالت کی طرف سے کہا گیاہے کہ جب قانون کی خلاف ورزی ہوئی تب مداخلت کریں گے حکومت خود قانون کے مطابق صورتحال نمٹ سکتی ہے۔ حکومت کی طرف سے عمران خان خان کےخلاف توہین…

کیڈٹ کالج مری میں ساتویں جماعت کے طالب سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

فوٹو: فائل  راولپنڈی: کیڈٹ کالج مری میں ساتویں جماعت کے طالب سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مبینہ زیادگی ہاسٹل میں اسلحہ کی نوک پر کی گئی۔ واردات تھانہ مری کے علاقے میں واقع کیڈٹ کالج مری میں کی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس…

عمران خان کے ضمنی انتخابات لڑنے پر چیف الیکشن کمشنر نے نیا اعتراض اٹھا دیا

 فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کے ضمنی انتخابات لڑنے پر چیف الیکشن کمشنر نے نیا اعتراض اٹھا دیا،کہا رکن اسمبلی الیکشن کیسے لڑ سکتا ہے ؟ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےیہ اعتراض ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس میں اٹھایا۔ تین رکنی کمیشن…

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے فیصلہ محفوظ کیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پراسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت  کےجج راجہ آصف نے سماعت  کی،ایف…

پنجاب کا گندم فرامی کےلئے وفاق کو ایک اور خط،3 لاکھ ٹن فوری ضروری

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب کا گندم فرامی کےلئے وفاق کو ایک اور خط،3 لاکھ ٹن فوری ضروری ہے،خط میں وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم شہبازشریف کو پنجاب میں آٹا بحران سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں…

عمران خان اب مان گیا، وہ بے اختیار کٹھ پتلی تھا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے عمران خان اب مان گیا، وہ بے اختیار کٹھ پتلی تھا، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے جب ہم کہتے تھے یہ سلیکٹڈ ہے تونہیں مانتا تھا اب خود تسلیم اس کے ہاتھ میں کوئی اختیار نہیں تھا۔ ملیرکے دورے کے موقع…

اسلامی معیشت، روس سے تیل خریداری، فٹف، وزیرخزانہ کی خوشخبریاں

اسلام آباد: اسلامی معیشت، روس سے تیل خریداری، فٹف، وزیرخزانہ کی خوشخبریاں، اسحاق ڈار نے کہااعلان نہیں کرتا گرے لسٹ سے نکلنے سے متعلق کوئی بھی خبر پرسوں تک آ جائےگی۔ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس سے…

ججز کو استثنیٰ نہیں تو فوج کو نیب قانون میں کیوں دیا گیا؟ سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: ججز کو استثنیٰ نہیں تو فوج کو نیب قانون میں کیوں دیا گیا؟ سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران دیئے ہیں۔ سماعت کےدوران پی ٹی آئی وکیل خواجہ حارث نے مؤقف اپنایا کہ جرم…

بھارت سب کچھ نہیں ہم بھی بہت کچھ ہیں، رمیض راجہ کا بھارتی انکار پر جواب. 

فائل:فوٹو لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیاکپ 2023 میں پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمت تو پکڑیں، اتنے منفی کیوں ہیں، بھارت سب کچھ نہیں ہم بھی بہت کچھ ہیں، رمیض راجہ کا…