عمران خان سے صحافیوں کے وفد کی سوا گھنٹہ ملاقات، چائے پانی تک نہ پوچھا

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: عمران خان سے صحافیوں کے وفد کی سوا گھنٹہ ملاقات، چائے پانی تک نہ پوچھا  اور مہمانوں کی خاطر تواضع نہ کرنے کی روایت برقرار رکھی، ملاقات سے قبل سب سے موبائل سیٹ لے کر باہر رکھ دیئے گئے تھے۔ آر آئی یو جے کے…

سارو گنگولی کی جگہ راجربنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر بن گئے

فوٹو: فائل  ممبئی: سارو گنگولی کی جگہ راجربنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر بن گئے ،سابق بھارتی آل راؤنڈر راجر بنی سالانہ جنرل میٹنگ میں بی سی سی آئی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجربنی کو ممبئی کے تاج ہوٹل میں…

بھارت نے آسٹریلیا میں پاک انڈیا ٹاکرا سے قبل نئی کرکٹ جنگ چھیڑ دی

فوٹو: فائل لاہور : بھارت نے آسٹریلیا میں پاک انڈیا ٹاکرا سے قبل نئی کرکٹ جنگ چھیڑ دی ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے 2023 کے ایشیا کپ کےلئے بھارتی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کااعلان کردیا۔ بات اس انکار تک محدود نہ رہی بلکہ جے شاہ جو…

سپریم کورٹ کاواپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کاواپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم یہ ریکارڈ محفوظ بھی کیا جائے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہم اب بھی نیب قانون کو جانچنے کے لیے کسوٹی کی کھوج میں ہیں۔ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست…

متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس معطل کردیا۔ متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی کو گزشتہ روز لال حویلی سات روز میں خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا جس شیخ رشید…

الیکشن کمیشن کاکراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے خط میں سکیورٹی فراہمی کے لیے معذرت کے بعد کراچی کے 7 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کردئیے ۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی…

پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک ہے،کورکمانڈرز کانفرنس

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ملک کے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیاہے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی…

شاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی،شریک ملزمان سپریم کورٹ سے بری

فوٹو: فائل اسلام آباد: شاہ زیب قتل کیس کا ملزم شاہ رخ جتوئی،شریک ملزمان سپریم کورٹ سے بری کردئے گئے،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی نے فیصلہ دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ کے دلائل…

بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی صدارت سے گاندھی خاندان کو الگ کردیا گیا

فوٹو : روئٹرز نئی دہلی : بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی صدارت سے گاندھی خاندان کو الگ کردیا گیا، یوں ایک قدیم جماعت سے موروثیت ختم ہونے جارہی ہے، فیصلہ انتخابات میں کانگریس کی مسلسل شکستوں کے پیش نظر کیا گیا ہے. عالمی خبر رساں اداروں کی…

اگر الیکشن کا اعلان نہ کیا گیا تولانگ مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا ہےبیک ڈورمزاکرات ہوئے ہیں لیکن چیئزیں کلیئر نہیں، عمران خان کاکہنا ہے کہ مذاکرات ہو بھی رہے ہیں اور نہیں بھی ہو رہے،انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ لانگ مارچ اکتوبر سے آگے نہیں جائے گا۔…