سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روک دیا
فائل فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے سے متعلق درخواست پر پولیس کو شہباز گل کی گرفتاری سے روکتے ہوئے آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیئے۔
جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں دو…