اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کےلئے الیکشن کمیشن متحرک، سامان کی ترسیل شروع
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کےلئے الیکشن کمیشن متحرک، سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ، سرکلر کے زریعےریٹرننگ آفیسرز سے نمائندوں کی فہرستیں مانگ لیں۔
الیکشن کمیشن سے گزشتہ روز جاری سرکلر میں اسلام آباد…