ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب  لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں ،ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان کا کہنا ہے میں کرپٹ نہیں آرمی چیف ہی میرے خلاف کوئی کرپشن…

پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ عمران خان گھٹیا سیاست کر کے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہ حقائق سے ہٹ کر باتیں کرتے ہیں، ایسی باتوں سے سٹاک مارکیٹ پر بھی اثر پڑتا ہے۔، پاکستان کسی صورت ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔…

صدر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔ الیکشن کمیشن کی تجویز کے…

ملک عبدالولی کاکڑ گورنربلوچستان مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔ ایوان صدر سے جاری کردی بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر…

انگلش ویمن کرکٹر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

فائل:فوٹو  لندن: انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ڈینیئل وائٹ نے خواتین کی بیس بال ٹیم کی ہیڈ اور اپنی گہری دوست جارجی ہوج سے منگنی کرلی۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے 150 کے قریب ٹی ٹوئنٹی اور 100 سے ایک…

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط تحریرکیا ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سلندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ممبران…

پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا…

فائل:فوٹو پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے  فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پی…

سی پیک کے تحت لگائی گئی موبائل فون فیکٹری ٹرازیشن ٹیکنو الیکٹرک کو جبری بندش کا سامنا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت لگائی گئی موبائل فون فیکٹری ٹرازیشن ٹیکنو الیکٹرک کو جبری بندش کا سامنا ہے،کمپنی پاکستان میں ماہانہ 3 لاکھ اسمارٹ موبائل بناتی تھی. یہ نشاندہی سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ…

فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو  لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ عدالت نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں شامل تفتیش نہ ہونے کی بنیاد پر ایف آئی اے کی…

شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے،بابر اعوان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے کہاہے کہ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ عمران خان کی جان لینے کی دوبارہ کوشش کی جارہی ہے۔ عدلیہ سے اپیل ہے کہ عمران خان کی پیشی بذریعہ وڈیو لنک کی جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں پی…