انگلینڈ کاورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104رنز سے ہرا دیا۔
میزبان انگلینڈ نے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں جنوبی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…