اسلام آباد کی وکلا تنظیموں کی ہڑتال کی کال کے دوران نئے ججز کی کاز لسٹ، نام کی تختیاں لگا گئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد کی وکلا تنظیموں کی ہڑتال کی کال کے دوران نئے آنے والے ججز کی کاز لسٹ اور نام کی تختیاں لگا دی گئی اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر نے عدالتی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تین ججز کے معاملے پر اسلام…