یوٹیلیٹی اسٹورز کی آڈٹ مکمل ہونے پر نجکاری ہوگی،6ہزار ملازمیں فارغ ہوں گے،ایم ڈی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ آڈٹ نہ ہونے کے سبب یوٹیلیٹی اسٹورز کی نجکاری رک گئی، آڈٹ مکمل ہونے پر نجکاری ہوگی، 5 ہزار مستقل ملازمین کو سرپلس پول بھیجا جائیگا، چھ ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز فارغ…