پانی کی قلت ایک سنگین مسئلہ ، فوری اقدامات کی ضرورت ہے،صدر،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پانی کی قلت کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔پائیدار طرز زندگی اپنا کر ہم پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔…