پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے ہرا دیا ، رضوان کی سنچری
لاہور: پاکستان نےقزافی سٹیڈیم لاہور میںجنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 3 رنز سے ہرا دیا، عثمان نے 21 اور روف نے 44 رنز دے کر 2،2 وکٹیں حاصل کیں.
مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا کر مہمان ٹیم کو جیت کیلئے 170!-->!-->!-->…