محمد علی سدپارہ کی تلاش، موسم کی خرابی آڑھے آگئی
اسکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوہ پیماء محمد علی سد پارہ سمیت 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے شروع کیا جانیوالا گرینڈ سرچ آپریشن شدید موسم کی وجہ سے روکنا پڑا ہے.
سرچ آپریشن کیلئے زمینی راستے سے مقامی کوہ پیماؤں کی 6 رٴْکنی ٹیم تشکیل!-->!-->!-->…