بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، تفصیل سامنے آگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی درخواست…