وزیراعظم کی انڈونیشن صدر سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو
فائل:فوٹو
قاہرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے کیلئے قریبی…