کھانے میں طویل وقفے سے وزن پر کوئی فرق نہیں پڑتا،تحقیق

نیویارک :  امریکی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے شوقین افراد کی جانب سے ایک سے دوسری غذا میں طویل وقفہ دینے یا پھر تاخیر سے کھانا کھانے سے وزن کم نہیں ہوتا۔ ایسے افراد جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں عام طور…

ترک صدر کا 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان

فائل:فوٹو انقرہ :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا رائےعامہ کے جائزوں کے مطابق ترکیہ میں اس بار پارلیمانی و صدارتی انتخابات سخت ہوں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے برسا میں نوجوانوں سے خطاب میں…

حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا اٹارنی جنرل کی تعیناتی پر حکومت کسی سے بارگین کر رہی ہے؟ حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل تک تعینات نہیں کر سکتی۔ ٹمپرڈ گاڑی…

ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کینسرکاموجب قرار

فائل:فوٹو سان ڈیاگو: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ناخن پالش خشک کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی مشین کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ رپورٹس کے مشاہدہ میں معلوم ہواہے کہ وہ لوگ جو باقاعدگی سے جیل مینی کیور کراتے ہیں، جیسا کہ مقابلہ حسن…

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی دنیا کی ایک معمر ترین خاتون کی تصدیق

فوٹو:انٹرنیٹ اسپین: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں دنیا کی ایک بزرگ ترین خاتون کی تصدیق کر دی ہے جن کی عمر 115 سال ہے اور وہ اب تک تندرست اور زندگی سے بھرپور ہیں۔ اسپین کے شہر کیٹالونیا کی رہائشی خاتون ماریہ برانیاس موریرا کی عمر اس…

پارلیمنٹ کی عمارت کو اسپیکرقومی اسمبلی نے3 دن کےلئے بند کروا دیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی عمارت کو اسپیکرقومی اسمبلی نے3 دن کےلئے بند کروا دیا، بتایاگیا ہے کہ چند مقامات پر ہونے والی سپارکنگ سے شارٹ سرکٹ کے خطرے کے پیش نظر عمارت بند کی گئی۔ بتایا گیاہے کہ اتوار کے روز پارلیمنٹ کی عمارت میں چند مقامات پر…

تحریک انصاف کے ارکان کو سپیکر کی رہائش پر جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان کو سپیکر کی رہائش پر جانے سے روک دیا گیا، جس کے بعد ان ارکان نے وہاں پر ہی احتجاجاً دھرنا دیا. قومی اسمبلی سے استعفے واپسی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے 45 ایم این ایز کو سپیکر راجہ پرویز اشرف کی رہائشگاہ…

علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں کی تردید کردی ۔ معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل…

وزیراعظم کی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ محسن رضا نقوی نے گزشتہ رات نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا یاتھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور…

پی ٹی آئی کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ کے اندر جانے سے روک دیاگیا اراکین نے پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ کے باہر احتجاج، نعرے بازی کی۔ پاکستان تحریک…