بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن کی کورٹ مارشل رپورٹ سے سچائی سامنے آگئی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن اپنی ہی قیادت کی غلطی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ کورٹ مارشل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ پاکستان کا آپریشن ’ سوفٹ رٹارٹ‘ کے دوران بھارت کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 گرائے جانے کا دعویٰ سچ ثابت…

استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: 1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے…

شرح سود بڑھانے سے بینکوں کے قرض دہندگان مشکلات کا شکار ہیں

فوٹو : فائل راولپنڈی: حکومت کی طرف سے شرح سود بڑھانے سے بینکوں کے قرض دہندگان مشکلات کا شکار ہیں، قرض پر سود، کریڈٹ کارڈز پر سود اور ٹیکسز بھی بڑھ گئے ہیں. اسی طرح انشورنس کمپنیوں کے اعدادوشمار پر بھی ردوبدل ہو گیا ہے، پاور آف اٹارنی،…

الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج، یہ ساری خوشخبریاں اسلام کے ترقیاتی ادارے کے سربراہ نے سنائی ہیں اور یہ سب کچھ چند ماہ میں کیا جائے گا. چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے…

مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قراردیاہے مرضی کے بغیر کسی کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جائیداد کے تنازعہ میں لاہور ہائیکورٹ نے…

میانمار میں فوجی حکومت کے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والوں پر فضائی حملے، 50 سے زائد ہلاک

فائل:فوٹو ینگون: میانمار میں فوجی حکومت نے مارشل لا کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی رہنماؤں اور مزاحمت کاروں کے گڑھ پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کی…

عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کی واپسی ناممکن ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو سِنگاپور: ایک نئی تحقیق میں واضح  کیا گیاہے کہ عمر بڑھنے کے حیاتیاتی عمل کو ممکنہ طور پر روکا تو جا سکتا ہے لیکن مکمل طور پر پلٹایا نہیں جاسکتا۔محققین کا کہنا ہے کہ ٹی بی اے عمر کے ساتھ بڑھتا ہے، وقت کے ساتھ اس کی لچک کم پڑسکتی…

پنجاب انتخابات کے فنڈز کی دستیابی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کے فنڈز کی دستیابی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ الیکشن کمیشن حکام رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر گئے اور سربمہر رپورٹ وہاں جمع کرائی۔ سپریم کورٹ نے 4 اپریل کو وفاقی حکومت…

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا

مظفر آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مظفرآباد ہائیکورٹ نے نااہل کر دیا، سردار تنویر الیاس کو دھمکی آمیز لہجہ اپنانے پر نااہل قرار دیا گیا.  تنویر الیاس کی طرف سے اپنے رویہ پر عدالت سے معافی مانگی گئی تھی تاہم ان کی معافی کو عدالت…

 عمران خان کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ عمران خان کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگوں اور عالمی تیل اور غذائی اجناس کی سپلائی لائن میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے۔ دیوالیہ ہونے کی تمام پیش گوئیاں غلط…