تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل ،رہا ئی کا حکم

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیاجبکہ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے تحریک انصاف…

روس نے سابق امریکہ صدر اوباماسمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

فائل:فوٹو ماسکو: روس نے امریکا کے سابق صدر باراک اوباما سمیت 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ امریکا کا کہنا ہے کہ پابندیاں روس کی یوکرین کیخلاف جارحیت کا رد عمل ہیں۔ روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

مجھے اپنے پاپا جیسا شوہر نہیں چاہیے تھا،اداکارہ پرینیتی چوپڑا

فائل:فوٹو ممبئی : بھارٹی خوبرواداکارہ پرینیتی چوپڑا کاکہناہے کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں چاہتیں کیونکہ میرے والد بہت سخت ہیں لیکن مجھے لگتا ہے ان کی غلطی نہیں ہے وہ ایسے ہی بڑے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی…

ٹائی ٹینک جہاز کے مسافروں کیلئے بنایا جانے والا کپ لاکھوں روپے میں نیلام

فوٹو:انٹرنیٹ ڈربی: ٹائی ٹینک کے فرسٹ کلاس مسافروں کیلئے بنائے جانے والے ایک کپ کو چٹخی ہوئی حالت میں لاکھوں روپے میں نیلام کر دیا گیا۔یہ نایاب کپ ایک شخص کو اپنے متوفی والد کے گھر کا شیلف صاف کرتے وقت دریافت ہوا ہے۔ ایک صدی سے زائد عرصہ…

عمر کے کس حصے میں ہمیں بھولنے کا عارضہ لاحق ہو سکتا ہے

فائل: فوٹو نیویارک: امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھول اور نسیان کا خوفناک عارضہ عمر کے کسی بھی حصے میں لاحق ہوسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کاکہنا ہے کہ ان میں اشیا رکھ کر بھول جانا، یا عینک اور فون کو تلاش کرتے رہنا عام معاملات ہیں تاہم…

آئی سی سی کی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز

فوٹو: انٹرنیٹ دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔آئی سی سی کاکہناہے کہ کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کر سکتی ہے۔ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے کا کہنا…

ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا

فائل: فوٹو لاہور:ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والا پاکستان کا مقبول ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ ڈرامہ پری زاد میں مرکزی کردار ادا کرنے والے احمد علی اکبر کی انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق…

نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی

فائل:فوٹو لاہور: نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاوٴسنگ سکینڈل میں بھی کلین چٹ دیدی ۔ نیب نے استدعا کی ہے کہ احتساب عدالت لاہور قانون کے مطابق شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کر دے۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے جاری رپورٹ کے…

مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، متعدد زخمی

فوٹو: ٹوئٹر مکہ مکرمہ : سعودی عرب کے شہر مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق، متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی میڈیا اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان قونصلیٹ جدہ میں قونصل ویلفیئر شیراز علی خان نے بتایا کہ…

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا

فوٹو : فائل لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے زیر کنٹرول آگیا ہے اور پولیس نے زمان پارک کا مکمل طور پر کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ زمان پارک سے پولیس کی کارروائیوں کے باعث پی ٹی آئی کے کارکن…