صوبائی صدر علی زیدی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی

فائل:فوٹو کراچی: صوبائی صدر علی زیدی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، پاک افواج ہمارا فخر ہیں، علی زیدی نے کہا ان کی وجہ سے ہم سکون سے سوتے ہیں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہو اسے کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔ اپنے بیان میں تحریک انصاف کے رہنما…

سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا

فائل:فوٹو لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔کہا کہ ایک سال پہلے پارٹی قیادت کو بتا دیا تھا کہ اداروں سے محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر…

ملک کی بہتری کیلئے فوری مزاکرات چاہتا ہوں، کمزوری نہ سمجھی جائے، عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک کی بہتری کیلئے فوری مزاکرات چاہتا ہوں، کمزوری نہ سمجھی جائے، عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی سختی کی نہیں ملک کی فکر ہے جو سب کو ہونی چاہیے۔ کارکنوں سے خطاب…

ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی روتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑ دی

اسلام آباد:  ابرار الحق، سیف اللہ نیازی اور مراد راس نے بھی روتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑ دی، بیشتر رہنما روتے ہوئے پارٹی سے الگ ہو رہے ہیں. سینٹرسیف اللہ نیازی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں،…

وفاقی وزیر صحت کا عمران خان پر ذاتی حملہ، نشئی اور ذہنی مریض قرار دیدیا

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت کا عمران خان پر ذاتی حملہ، نشئی اور ذہنی مریض قرار دیدیا، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل اپنے ماتحت ادارے کی میڈیکل رپورٹس اٹھا لائے اور میڈیا کے سامنے پیش کردی۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل…

مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کو شاہد خاقان عباسی کے ساتھ منسلک کردیا

فائل:فوٹو کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے کہا ہے کہ شا ہد خاقان عباسی نے اگر مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر دوسری جماعت جوائن کی تو وہ ان کے ساتھ ہوں گے۔ کونسل آف…

ٹشو کی طرح استعمال کرکے پھینکنا عمران خان کا مشغلہ ہے، فردوس عاشق نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں ان شرپسند اور دہشتگردی کی کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کا حصہ نہیں رہوں گی، پاکستان اور عمران خان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، ٹشو کی طرح…

یوٹیوب میوزک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔البتہ یہ لیبل صرف ڈھونڈے جانے والے گانے کے حاصل ہونے والے نتائج میں…

ڈونلڈ ٹرمپ کے 5 حامیوں کو امریکی پارلیمنٹ اور کپیٹل ہل پر حملے کے جرم میں 18 سے 4 سال قید کی سزا ئیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے 5 حامیوں کو امریکی پارلیمنٹ اور کپیٹل ہل پر حملے کے جرم میں 18 سے 4 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 18 سال کی طویل ترین قید کی سزا پانے والے اسٹیورٹ روڈز امریکی فوج کے سابق پیراٹروپر اور وکالت کی ڈگری رکھتے…

ابھی تک 499 مقدمات درج ہوئے جس میں 88 کی دہشت گردی دفعات ہیں، وزیر داخلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کاکہناہے کہ 9 مئی کے واقعات میں جو ملوث نہیں ہوگا اس کو کیسز میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ان واقعات میں 499 ایف آئی آرز میں سے 6 ایف آئی آر کو آرمی ایکٹ کے تحت پراسیس کیا جا رہا ہے اور صرف…