مون سون بارشیں ،راولپنڈی اور اسلام آباد میں نشیبی علاقے زیرآب،رین ایمرجنسی نافذ

فائل:فوٹو اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جبکہ دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل…

آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: آئی پی پیز معاہدے ختم نہیں کرسکتے، حکومت، جماعت اسلامی سے مزاکرات پھر ناکام، حکومت و جماعت اسلامی کے درمیان مذکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا. کل شام میں مذاکرات دوبارہ ہوں گے. حکومتی اور جماعت…

9مئی کی فوٹیجز لائیں،پی ٹی آئی والے ملوث ہوئے تومعافی مانگوں گا،عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: 9مئی کی فوٹیجز لائیں،پی ٹی آئی والے ملوث ہوئے تومعافی مانگوں گا،عمران خان نے 9 مئی کے حوالے سے مشروط معافی مانگنے کااعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےاڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا…

چودہ اگست کو لاہور میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟ عدالت کا ڈی سی کو فیصلے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو یوم آزادی پر مینار پاکستان پر جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو دوبارہ درخواست دینے اور ڈی سی کو فیصلہ کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے 14 اگست کو پی ٹی آئی…

بنگلا دیش اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر بات ہونی چاہیے،عطا ء تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ بنگلا دیش اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر بات ہونی چاہیے۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہوا ہے۔ آئین کے مطابق آزاد امیدوار 3 دونوں میں…

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی…

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان،نائب کپتان تبدیل

فوٹو: فائل لاہور:بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان،نائب کپتان تبدیل،دو وکٹ کیپر سرفراز احمد اور محمد رضوان شامل ہیں، محمد رضوان کو بنچ پر بٹھائے جانے کا امکان ہے. قومی ٹیم میں شان مسعود کپتان کا نائب تبدیل کیا گیا…

پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی صورتحال پر پہلا باضابطہ بیان دے دیا گیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،دفترخارجہ نے کہا امید ہے…

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر تعینات

فائل:فوٹو ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں عبوری حکومت تشکیل، ڈاکٹر محمد یونس چیف ایڈوائزر تعینات، بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دے دی گئی، ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے۔…

ڈونلڈ ٹرمپ اورامریکی سیاستدانوں کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

فوٹو : سوشل میڈیا نیویارک: امریکہ کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ اورامریکی سیاستدانوں کے قتل کی سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد، ممکنہ سازش کے الزام میں امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کی گئی۔ اس حوالے سے امریکی…