آزاد کشمیر میں اضافی بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت، آزادی چوک میدان کارزار بن گیا
فائل:فوٹو
مظفرآباد :آزاد کشمیر میں اضافی بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت، آزادی چوک میدان کارزار بن گیا، آزاد کشمیر میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی دھرنوں کو ختم کرنے اورعوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کی…