ملک کے بالائی علاقوں میں سردہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ بارش، برفباری متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے تاہم آج مری، گلیات اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود،ابر آلود رہنے کے علاوہ شام،رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے…

عام انتخابات سے قبل مودی سرکار اپوزیشن جماعتوں کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار

فائل:فوٹو نئی دہلی : بھارت میں عام انتخابات سے قبل مودی سرکار اپوزیشن جماعتوں کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔بھارتی تجزیہ کاروں کاکہنا ہے کہ مودی کی حکومت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنے سیاسی دشمنوں کو نشانہ بنانے کے لیے…

پی ایس ایل سیزن 9،شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا ء کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے

فائل:فوٹو ملتان: کرکٹر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔ ثنا شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ…

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست مسترد کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے درخواست موصول ہونے کے بعد کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے جس کی وجہ سے وفاقی…

عمران خان کی کال پر انتخابات میں دھاندلی کیخلاف ملک گیر احتجاج

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر انتخابات میں دھاندلی کیخلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے اسلام آباد میں بڑی ریلی نیشنل پریس کلب پہنچ گئی.  راولپنڈی، لاہور، پشاور، کراچی سمیت مختلف شہروں میں میں پاکستان تحریک انصاف کے…

میں چھوٹی عمرمیں ٹوٹ گئی ،ثناء جاوید کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو کراچی: رواں سال کی شروعات میں قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ دوسری شادی کرنے والی معروف اداکارہ ثناء جاوید کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں عالمی شہرت یافتہ…

خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج

فائل:فوٹو پٹس برگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے ڈپریشن میں مبتلا افراد کو منفی خیالات سے چھٹکارہ مل سکتاہے ۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین کو…

یہ انتخابات جمہوریت پر کھلا حملہ تھے ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہیں ،پی ٹی آئی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان کی…

امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت کی دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے،مریم اورنگزیب

فوٹو:اسکرین گریب لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما ء مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت کی دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آوٴ امریکا میری مدد کرو، ان کا ”ایبسلوٹلی ناٹ“ ؟ ”ہم غلام نہیں ہیں“…

سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں،عون چوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ راجہ صاحب ہائیکورٹ جاتے ہیں اور میرا نوٹیفکیشن معطل ہو جاتا ہے، جو فارم 45 یہ دیں وہ ٹھیک ہے لیکن جو ہم دیں وہ غلط ہیں وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم…