بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی ہیکرز نے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر اٹیک کرکے اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سائبر حملے کے بعد امریکا، برطانیہ، ہالینڈ، ناروے، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں دفتر خارجہ کی ویب سائٹ نہیں دیکھی جاسکتی جب کہ

جموں سمیت بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کےکشمیریوں پرحملے، املاک نذرآتش

سری نگر(نیٹ نیوز ) بھارت کے کئی شہروں میں ریاستی سر پرستی میں کشمیریوں پر حملے کئے گئے ہیں،جموں میں ہندو انتہاپسندوں نے پولیس کی موجودگی میں کشمیری مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر املاک نذر آتش کردیں۔ یاد رہے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو

سدھو پاکستان مخالف بیان نہ دینے پر مشکل میں، کپل شرما شو سے نکال دیا گیا

نئی دہلی( نیٹ نیوز)بھارتی پنجاب کے وزیر و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے پلوامہ حملے سے متعلق بیان پر بھارت میں انتہا پسند ہندو سدھو کے پیچھے پڑھ گئے۔ سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے بھی پلوامہ حملے کی مذمت کی لیکن ساتھ ہی انہوں نے بھارتی

وزیر دفاع پرویز خٹک، سپیکر کے پی مشتاق غنی کے خلاف نیب کی تحقیقات

پشاور (ویب ڈیسک )نیب خیبرپختونخوا نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ترجمان نیب کے مطابق وزیر دفاع اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف بھی

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیسوں میں کمی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی عرب کے سفارت خانہ نے پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی سفارت خانہ سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاکستانیوں کیلئے وزٹ ویزا کی فیسوں میں کمی کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔

شہباز شریف اور مر یم نواز کی ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مریم نواز نے جناح ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس مو قع پرشہباز شریف نے کہا اللہ تعالی جلد بڑے بھائی کو صحت عطا فرمائیں گے، ہسپتال آیا ہوں ملکر بات کروں گا، پہلے ہی کہا

سندھ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، علاج کے لیے آہے 2 بچے جاں بحق

کراچی( ویب ڈیسک) سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جب کہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری

بھارتی ڈپٹی ہاہی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی، بھارتی الزامات پر احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی حکومت اور میڈیا کی طرف سے بغیر تحقیقات الزام تراشی کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملہ باعث تشویش ہے اور پاکستان ہمیشہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرنےپشاور زلمی کو6 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔عمر اکمل مین آف دی میچ قرار پاہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد

شہباز شریف رہا، لاہور روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے قائد اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو ضمانت پر رہائی مل گئی ۔ شہباز شریف جمعہ کی رات رہائی کا پروانہ ملتے ہی لاہور روانہ ہوگئے آشیانہ ہاوسنگ سکیم اور اختیارات کے ناجائیز استعمال کے کیس