پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ ڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی( محمد نعیم نذیر) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے الیمنیٹر میں پشاور زلمی اسلام آباد یونائٹیڈ ڈ کو 48رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔ نیشنل سٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ بیس اوور میں 214رنز بنائے ، اسلام آباد

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی 20مارچ کو نیب راولپنڈ ی میں طلبی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا۔ دونوں کو جعلی اکاونٹس کیس کی جے آئی ٹی نے 20 مارچ کو راولپنڈ ی میں طلب کیاہے ، دونوں کو نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔ ذرائع

وزیراعظم عمران خان کا باجوڑ میں جلسہ سے خطاب

باجوڑ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے چور اور ڈاکو خطرے میں ہیں لیکن اب نہ کوئی ڈیل ہوگی نہ ہی این آر او ملے گا۔ باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت میں الیکشن کے انعقاد تک سب کو چوکنا

بھاگ کر جان بچائی،تمیم اقبال،اللہ نے بچا لیا، مشفق الرحیم

کرائسٹ چرچ(زمینی حقائق ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ کپتان تمیم اقبال کا کہنا بھاگ کر جان بچائی، تمام کرکٹرز خیریت سے ہیں۔ فائرنگ کے وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نماز جمعہ

نیوزی لینڈمساجد پر دہشگردحملےکےپیچھےاسلام فوبیا کار فرما ہے، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کادورہ ختم،نیوزی لینڈ سےواپس بلالیاگیا

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کے بعد بنگلادیش کر کٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کر کے کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور

پاکستان کی نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کی مذمت

اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرائسٹ چرچ کی مسجد پر حملے کی

نیوزی لینڈ،مساجدپرحملہ،49افراد شہید،بنگلہ دیشی کھلاڑی محفوظ رہے

کرائسٹ چرچ( نیٹ نیوز)  نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ، 49 افراد جاں بحق،ان حملوں میں بنگلادیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب