شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں بڑا کارنامہ انجام دیدیا
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان او رمایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹوئٹنی کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے علاوہ ابھی تک کسی اور ملک کا کوئی…