جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور
لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے غیر فعال رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی خان ترین کی ایڈیشنل سیشن اور بینکنگ عدالتوں نے چینی اسکینڈل کیس میں عبوری ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔
لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے چینی اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔!-->!-->!-->…