تعلیمی ادارے11اپریل کو کھلیں یا بند رکھے جائیں ؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعلیمی ادارے 11اپریل کو کھلیں گے یا پھر تاریخ میں توسیع کردی جائے گی اس حوالے سے اہم فیصلہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے

گیلانی تحریک عدم اعتماد سے سنجرانی کو ہٹا کر اپنا حق لیں، شاہد خاقان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میں تو یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ مانتا ہوں مگرخود یوسف رضا گیلانی نے قائد حزب اختلاف بننے کیلئے صادق سنجرانی سے ہار مان لی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی ف نے اتحاد کرلیا

لاڑکانہ(این این آئی) مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کرلیا۔ دونوں جماعتوں نے یہ اتحاد لاڑکانہ میں کیا ہے جہاں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی

نسل در نسل غلطیاں

حامد میر محترمہ بے نظیر بھٹو کا بیٹا اور نواز شریف کی بیٹی ستمبر 2020 میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے تو اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال آگیا تھا۔ پی ڈی ایم ایک طرف عمران خان کی حکومت کے لئے ایک چیلنج بن کر ابھرا

مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی فضاء میں اڑتے ویڈیووائرل

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے پیراگلائیڈنگ کے دوران فضاء میں اڑتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈ یا پر ڈال دی۔ عظمیٰ خان مالم جبہ میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے خاصی لطف اندوز ہو رہی ہیں جب کہ اس دوران

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے

ااسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں،حکومتی ارکان سے ووٹ لینے پر پیپلز پارٹی سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ اپوزیشن کی دونوں سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹسز پی ڈی ایم کے

پاکستان نے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع کر دی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے خطرات بڑھنے کی وجہ

وزیراعظم صاحب مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت دیں، خاتون

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمرا ن خان سے براہ راست گفتگو کے دوران ایک کالر خاتون نے درخواست کی کہ اگر آپ مہنگائی کم نہیں کر سکتے تو ہمیں گھبرانے کی تو اجازت دے دیں. کالر نے بتایا کہ میں گھریلو خاتون ہوں، مہنگائی دن بدن

پیپلز پارٹی، اے این پی کو پی ڈی ایم سے نکال دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے پیپلزپارٹی، اے این پی اور بی اے پی سے الائنس بنا کر پی ڈی ایم سے الگ ہوگئی ہے. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو کچھ کیا اس پر ہمیں افسوس ہوا،