او آئی سی کا عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا اعلان
فائل:فوٹو
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کا اعلان کر دیا۔سربراہ او آئی سی حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ ، فلسطینی عوام کی جبراً نقل مکانی جیسے بیانات کو مسترد کرتے ہیں۔
جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے…