سی پیک ٹو میں برآمدی صنعتوں کی ترجیح سے قرض ادائیگی کو آسان بنایا جائے گا،وزیرخزانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سی پیک ٹو میں برآمدی صنعتوں کی ترجیح سے قرض ادائیگی کو آسان بنایا جائے گا پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔
چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد…