ڈونلڈ ٹرمپ کو ججز کے خلاف بولنے سے روک دیاگیا

فائل:فوٹو نیویارک : عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججز کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی بیٹی کو ہدفِ تنقید…

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ،2 لاکھ سکھوں نے ووٹ پول کیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ 28 جولائی کو کیلگری کینیڈا میں ہوگا۔ سکھ فار جسٹس کے…

منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا عالمی ریکارڈ

فوٹو فائل بیجنگ: ایک چینی شہری نے حال ہی میں طویل وقت تک منہ سے مسلسل پانی نکالنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ چینی شہری ما ہوئی نے 5 منٹ 51.88 سیکنڈ تک مسلسل منہ سے پانی خارج کرنے کا نیا گینز ورلڈ…

فرانس میں رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد کی بے حرمتی

فوٹو فائل پیرس: فرانس میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ رمضان المبارک میں مساجد کی بے حرمتی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے مسلم برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں صرف ایک ہفتے کے دوران دو مختلف شہروں…

حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور 

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنماء حماد اظہر کی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے…

سینیٹ انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ مکمل ہوگئی اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہوگئے۔ اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی تھیں جن میں سے 18 پر…

کے پی اسمبلی میں حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کی جنگ کیوں ہے؟

فوٹو: فائل پشاور: کے پی اسمبلی میں حلف اٹھانے یا نہ اٹھانے کی جنگ کیوں ہے؟الیکشن کمیشن بھی بے بس ہوگیا اسمبلی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی جاسکتی تاہم انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات موجود ہیں۔ منگل کو اگرخیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص…

قومی اسمبلی میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کل ہو جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لئے درخواستیں طلب کر لیں اورکہاہے کہ کل نوٹی فکیشن جاری کر دوں گا۔ قومی…

عید سے قبل پیٹرول کے بعد بجلی بھی ملک بھر میں مہنگی کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد : عید سے قبل پیٹرول کے بعد بجلی بھی ملک بھر میں مہنگی کردی گئی، حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر عید کے دنوں میں بھی رحم نہ کیا۔ کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کی گئی ہے،نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ…

بنگلادیش میں خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد تعمیر کردی گئی

فائل:فوٹو ڈھاکا: بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے حکم پر خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد کی تعمیر کے لیے فراہم کردہ زمین پر مسجد تعمیر کردی گئی۔ بنگلادیش کے خواجہ سرا رہنما ء کاکہناہے کہ ہمیں مساجد میں داخل ہونے نہیں دیا جاتا تھا اور ہم گھر…