سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،5 خوارج ہلاک،4 جوان شہید

فوٹو:فائل راولپنڈی: سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،5 خوارج ہلاک،4 جوان شہید ہوگئے، کراس فائرنگ جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران وطن عزیز…

نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماء ووزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے۔بیانات دینے والے وہ لوگ ہیں نواز شریف نے جب انکار کیا تو اسکے ساتھ تھے، مشرف نے جب ہتھیار ڈالے تو اسکے ساتھ تھے۔…

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط دو طرفہ تعلقات کا خواہاں ہے۔پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے فارن مشن…

کے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا…

یوم اقبال، وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔…

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

فائل:فوٹو لندن:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سْپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ ایوارڈ وصول کرنا باعث عزت و فخر ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر…

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں۔ ن لیگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم چلائی تھی، اب یوٹرن لے کر ٹرمپ کی تعریفیں کر کے نہیں تھکتے…

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، محسن نقوی

فائل:فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور چینی سفیر کے درمیان ملاقات کے…

جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم کرو، الیکشن میں ہار مانتی ہوں،کملا ہیرس

فائل:فوٹو واشنگٹن :ڈیموکریٹک صدارتی امیدار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ ہمیں الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے چاہئیں، الیکشن میں ہار مانتی ہوں۔ الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں کملا ہیرس نے کہا ہے کہ جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم کرو، جمہوریت…

کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے کم عمری میں ہونے والی اپنی پہلی شادی…