آئی ایم ایف کانئے مالی سال کے بجٹ پر اطمینان کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے نئے مالی سال کے بجٹ پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں تمام ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا…

پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں نئے مالی سال کا تقریبا 5370 روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آمدن کی مد میں محصولات کا ہدف ایک ہزار 26 ارب روپے ہو گا۔ صوبے کو وفاق سے 3700 ارب روپے این ایف سی کے تحت ملنے کا امکان ہے۔…

آزادی مارچ کیس، بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے صداقت عباسی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی رکورٹ نے…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس دوبارہ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے اگلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست…

وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ، کم ازکم اجرت 36 ہزار مقرر

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ، کم ازکم اجرت 36 ہزار مقررکی گئی ہے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی…

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی اجلاس،تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں رہنماوٴں نے پارٹی قیادت کو گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد چائلڈ لیبر سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور اس کے خاتمے کیلئے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ پاکستان میں موٴثر قانون اور…

صحافی عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے حج پر جاتے ہوئے ائرپورٹ سےگرفتار کر لیا

فائل:فوٹو لاہور: سینئر صحافی عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے حج پر جاتے ہوئے ائرپورٹ سےگرفتار کر لیا گیا ، عدالتی حکم پر ان کا نام ای سی ایل سے نکالا گیا تھا۔ نو مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے…

ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جسمانی سرگرمی میں مشغولیت فائدہ مند

فائل:فوٹو میساچوسٹس: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جب آپ جسمانی سرگرمی میں مشغول ہوتے ہیں تو یہ صحت مندانہ طریقے سے عمر بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…