آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس ارسال
فائل:فوٹو
اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس بھیج دیے گئے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے سعید کھوسہ بنام وزارت پیٹرولیم کیس کی…