اپیل کا حق آئینی ترمیم کے ذریعے ہی دیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پنجاب انتخابات اور ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ سے متعلق کیس کل تک ملتوی، اٹارنی جنرل جمعہ کو بھی اپنے دلائل جاتی رکھیں گے، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالتی دائرہ اختیارات کو بڑھانا غلط بات نہیں ہے، مانتے ہیں…