سمندری طوفان آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا
فائل:فوٹو
کراچی : بحیرہ عرب کے سمندری طوفان ”بائپر جوائے “کا رخ تبدیل ہو گیا، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا لیکن آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان اب کراچی سے تقریباً 275 کلومیٹر دور،…